• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیڈیم کی لائٹیں چوری کرنیوالے 2 ملزم گرفتار، 65 لاکھ کی فلڈ لائٹیں برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) گوجرخان پولیس نے گوجر خان سپورٹس سٹیڈیم کی لائٹیں چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں غلام محمد اور رزاق شامل ہیں جن سے 65 لاکھ روپے مالیت کی 21فلڈ لائٹسں برآمدہوئیں، واقعہ کا مقدمہ 4 روز قبل درج کیا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید