• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کی سماعت، گواہ اور کیس پراپرٹیز پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9مئی کے دو مقدمات کی سماعت میں گواہ اور کیس پراپرٹیز پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، راجا اظہر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے تھانہ ٹیپو سلطان کے تفتیشی افسر کو غفلت پر جھاڑ پلادی اور حکم دیا کہ اگلی سماعت پر ملزمان کے خلاف گواہ اور کیس پراپرٹیز پیش نہ کئے گئے تو ڈی آئی جی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید