• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن، رہائشی بنگلے کا کمرشل استعمال کنٹونمنٹ بورڈ اور سندھ حکومت کو نوٹس جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کلفٹن بلاک 8میں رہائشی بنگلے کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن، سندھ حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے اور 21 مئی کو سے جواب طلب کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید