• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سے 30اپریل تک عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر محکمہ صحت و بہبود آبادی خواجہ عمران نذیر نے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک عالمی سطح پر منایا جاتا ہے ،ڈاکٹر ثمرہ خرم ، ڈاکٹر جمشید احمد، نمائندہ گیٹس فاونڈیشن ڈاکٹر ارتضی علی نے خطاب کیا۔