• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کی سب کمیٹی کا اجلاس 90 شاہراہ قائد اعظمپر ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مستحقین زکوٰۃ کو فری ای بائیکس دئیے جائیں گے۔