• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم ، تیسرے روز89646بچوں کو قطرے پلائے گئے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارالحکومت میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا تیسرا روز مکمل کر لیا گیا۔ ڈی سی عرفان نواز میمن کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا ۔ پولیو مہم کے تیسرے روز 89ہزار 646بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے گئے۔
اسلام آباد سے مزید