• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیمنٹ مینوفیکچررز کا جرمانے کی سزا ختم کرنے کیلئے کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل میں درخواست

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایسوسی ایشن اور سیمنٹ کمپنیوں کے خلاف مبینہ پرائس فکسنگ اور ملی بھگت کے کیس میں عائد کردہ 6 ارب35کروڑ روپے جرمانے کی سزا ختم کرنے کی استدعا کردی، کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل میںجمعرات کو سیمنٹ کارٹلز کیس کی سماعت ہوئی، جس میں آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عائد کردہ پرائس فکسنگ اور ملی بھگت کے الزامات کی تردید کی۔

ملک بھر سے سے مزید