کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا، پہلگام حملے میں مردہ قراردیا گیا بھارتی جوڑا زندہ نکلا جس کا سوشل میڈیا پر بیان بھی سامنے آگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پہلگام حملے میں مبینہ طورپر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر، وڈیوزجعلی نکلیں ہیں۔