• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم کے پوسٹنگ کے منتظر افسران کیلئے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا آغاز 28اپریل سے ہو گا

راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائند) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت کے مطابق پوسٹنگ کے منتظر افسران کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا آغاز 28 اپریل سے کیا جا رہا ہے ۔مذکورہ تاریخ کو ایسے تمام افسران کا ڈیٹا ای پورٹل پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔ 29 اپریل سے 2 مئی تک درخواستیں طلب کی جائیں گی اور پانچ مئی کو سیس ویب سائٹ پر میرٹ لسٹ لگا دی جائے گی۔ اسی روز ٹرانسفر آرڈرز جاری ہو جائیں گے اور اگلے روز 6 مئی کو ریلیونگ اور جوائنگ ہو کر اس مرحلے کا خاتمہ ہوجائےگا۔
اسلام آباد سے مزید