• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک درزیاں میں 3سالہ بچہ لاپتہ ہوگیا، تھانہ رتہ امرال کوفیصل حسین نے بتایاکہ میرابیٹاسالار احمدبعمر 3سال ڈھوک درزیاں میں گھرسے باہر کھیلنے کے لئے نکلا جوواپس نہ آیا،جس کو اپنے طور پرتلاش کرتا رہاہوں جوکہ نہیں ملا۔
اسلام آباد سے مزید