راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)2بچوں کے باپ نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی ،تھانہ صادق آباد کو شمس آباد کےرہائشی عمرسلیم نے بتایاکہ میں او میرا بھائی اویس سلیم گھریلو حالات ،غربت کی وجہ سے پریشان تھا اس نے اپنے گھر کے کمرے میں گلے میں رسی ڈال کر چھت والے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔