• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیسکو میں آج کھلی کچہری کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)صارفین کے بجلی سے متعلق مسائل کے بارے میں بہتر آگاہی اور ان کے بروقت ازالے کو ممکن بنانے کے لیے آئیسکو میں آج صبح 10:00 سے دن 12:00 بجے تک کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائیگا۔ جس کے مطابق ایس ای اسلام آباد سرکل بمقام آئی ٹین مرکز اسلام آباد ،ایس ای راولپنڈی سٹی سرکل بمقام آئیسکو صادق آباد سب ڈویژن راولپنڈی، ایس ای راولپنڈی کینٹ سر کل بمقام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھاٹہ، ایس ای اٹک سرکل بمقام آئیسکو واہ کینٹ سب ڈویژن،ایس ای جہلم سرکل بمقام آئیسکو سرائے عالمگیر/راجڑ سب ڈویژن اور ایس ای چکوال سرکل بمقام آئیسکو مین بازار چکوال سب ڈویژن میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے جن کی براہ راست نگرانی چیف ایگزیکٹیو آفیسر آئیسکوانجینئر چوہدری خالد محمود کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید