• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونیوالے 4موٹر سائیکل چور گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )تھانہ کینٹ اور چکلالہ کے علاقوں میں فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے 4مبینہ موٹر سائیکل چور وں کوگرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ہونیوالوں میں خالد، عبدالوحید شہباز خان اور جلال خان شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید