• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلو، پیاز، ٹماٹر، کریلاکی قیمتیں مستحکم

لاہور (خصوصی رپورٹر ) آلو، پیاز، ٹماٹر، کریلا، گوبھی اور پالک کے نرخ گزشتہ ہفتے کی نسبت مستحکم رہیں جبکہ سیب، کیلا، امرود، انار، کینو اور کھجور کے نرخوں میں بھی مستحکم رہے۔