• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ طاس معاہد ے کومعطل کرنا امن کیلئے خطرہ ہے‘ روی کمار پہوجہ

کوئٹہ(پ ر)جمعیت کے رکن صوبائی اسمبلی روی کمارپہوجہ نے بھارت کی جانب بے بنیادالزمات لگاکر سندھ طاس معاہدے کومعطل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین کے خلاف اورخطے کے امن کیلئے شدید خطرہ ہے پاکستان کئی دہائیوں سے خود دہشت گردی کا شکا رہے ایسے میں بھارتی الزامات غیرمہ ذمہ دارانہ اورافسوسناک ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید