• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ اور اقدامات بھارت کو منہ توڑ جواب ہے، ملک رفیق رجوانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ اور اقدامات بھارت کو منہ توڑ جواب ہے، قوم کو اس وقت یکجہتی اور اتحاد کی ضرورت ہے اپنے تمام سیاسی اختلافات بالائےطاق رکھ کر حکومت اور پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، ہندوستان کا سندھ طاس منصوبہ کی معطلی بین الاقوامی معاہدہ کے خلاف ورزی ہے، فوری طور پر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بلائے جانے چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو یکجا ہو کر ہندوستان کے زہریلے پروپیگنڈے کا جواب دینا چاہیے۔
ملتان سے مزید