• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو بہتر سفری سہولتیں دینا صرف خواب نہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شنگھائی کے دورے نے کراچی انتظامیہ کونیا وژن دیا ہے، جس کی روشنی میں میونسپل ادارے اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کریں گے، شہریوں کو بہتر سفری سہولتیں دینا اب صرف خواب نہیں، بلکہ حقیقت کی شکل اختیار کرے گا، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اعلامیے کے مطابق میئر مرتضیٰ نے جمعہ کو شنگھائی اربن پلاننگ آفس کا دورہ کیا، جہاں چینی حکام نے شنگھائی کے جدید شہری نظام اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر بریفنگ دی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید