کراچی(اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان) کے سیکریٹری جنرل شاہد فراز سے آفاق احمد کی رہائشگاہ پر مہاجر اکابرین اور بزرگوں کے ایک وفد نے ملاقات کی، شاہد فراز نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی دفاع اور تحفظ کیلئے قوم پاک فوج کے پیچھے کھڑی ہے، بھارتی حکومت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستانی قوم کیلئے سب سے عزیز ملک پاکستان ہے ۔