• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرشعیب نیازی کوپیڈا ایکٹ کے تحت شوکاز نوٹس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر شیعب خاننیازی کوہڑتال میں حصہ لینے اور ڈیوٹی پر جوائننگ نہ دینے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پیڈا ایکٹ کے تحتشو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے ، واضح رہے کہ ڈاکٹر شعیب نیازی وائے ڈی اے پنجاب کے صدر ہیں۔
لاہور سے مزید