• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ٹاؤن :بہن نے بیٹوں سےملکر بھائی کوقتل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاون میں بہن نے اپنے بیٹوں کے ساتھ ملکر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا ،خالی پلاٹ میں بیٹھنے کے تنازع پر گلشام اور ذیشان نے لیاقت پرفائرنگ کردی ،وہ ہسپتال میں دم توڑگیا، پولیس نےمقتول کی بہن ثریا، 2بھانجے گلشام اور ذیشان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
لاہور سے مزید