• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی بنگالی دکے کے قریب پانی کے جوہڑ میں گر کر کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی بنگالی دکے کے قریب پانی کے جوہڑ میں گر کر کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری تھانہ کی حدود کورنگی ابرہیم حیدری بنگالی کے کے قریب واقع پانی کے جوہڑ میں گر کر ایک 13 سالہ بچہ ڈوب گیا اور پیٹ میں پانی جانے کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا ،واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر بچہ کی لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید