• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دولت شاہ بخاری کے عرس کی تقریبات کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پیر دولت شاہ بخاری کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آ غا ز ہوگیا ،عرس کے پہلے روز چوک دولت گیٹ پردربار حضرت شاہ شمس تبریز سبز واری کے سجادہ نشین مخدوم سیدعلی مہدی شمسی، ممبر صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی ومرکزی صدر تحفظ عزاداری کونسل ملک خاور بھٹہ ،بابو نفیس انصاری،دربار کے متولی مخدوم شوکت عباس سومرو،مخدوم ایاز علی سومرو،صدر انجمن تاجران دولت گیٹ میاں تنویر حسین لنگاہ اور دیگر نے قدیمی دربار پیر دولت شاہ کو گلاب عرق سے غسل دیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک وقوم کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔
ملتان سے مزید