• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی۔ 1 کروڑ 75 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئےلاہور میں 15 لاکھ سے زائد بچوں ،راولپنڈی میں 8 لاکھ 14 ہزار سے زائد ،فیصل آباد میں 11 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ انسداد پولیو پروگرام سربراہ عدیل تصور نے کہا کہ 2026 پولیو کے خاتمے کا سال ہے۔ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھیں۔جب بھی ٹیمیں آئیں والدین بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔
اسلام آباد سے مزید