• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی ورکرز کوبحال کیا جائے، ندیم لاشاری ،مبشر خان ودیگر

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت کے سابق ڈینگی ورکرز ندیم لاشاری ،مبشر خان ،فخر عباس،ثاقب بلوچ، رانا یونس نے کہا ہے کہ ملتان میں ڈینگی سیزن شروع ہو چکا ہے ۔سی ای او ہیلتھ ملتان ، سیکرٹری ہیلتھ ملتان اپنے وعدے کے مطابق ڈینگی ورکرز کو دوبارہ بحال کریں کیونکہ شہر میں ڈینگی عروج پر ہے لیکن ملتان میں اس وقت صرف اور صرف ڈیڑھ سو ورکرز کام کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ہے ۔
ملتان سے مزید