• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی میں ویمن ایمپاورمنٹ منٹورنگ پروگرام کا مرحلہ مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی میں ویمن ایمپاورمنٹ منٹورنگ پروگرام کا مرحلہ مکمل ہوگیا ، ترجمان کے مطابق نیشنل اکیڈمی آف ہائیر ایجوکیشن نے تعاون کیا تھا اس موقع پر تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی پرووائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ تھیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعدیہ انصاری (ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ ای سی) نے کہا کہ پروگرام کا مقصد کمیونٹی سپورٹ اور بااختیار بنانے کے ذریعے خواتین کی آواز کو بڑھانا ہے۔
ملتان سے مزید