• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم کو عمر قید اورجرمانے کی سزا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون سید غلام قادر شاہ بخاری کی عدالت نے 25 کلو گرام آئس شیشہ برآمد ہونے کے ملزم محمود احمد کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنایا عدالت کو ملزم کو 30 لاکھ روپے جر مانے کی سزا کا بھی حکم سنایا۔جرمانہ ادا نہ کرنے صورت میں ملزم کو مزید تین سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔ ملزم محمود احمد کاکڑ سکنہ کچلاک کی گاڑی سے 8فروری 2024 کو 25کلو گرام آئس بر آمد کر کے اسے گرفتار کیا گیا تھا۔
کوئٹہ سے مزید