کراچی( اسٹاف رپورٹر )رضویہ پولیس نے رکشا لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان عمران ولد محمد اسلم اور عرفان ولد منظور کو گرفتار کر کے رکشا برآمد کرلیا جو ملزمان نے عباسی شہید اسپتال کے باہر سے چوری کیا تھا ،پولیس نے بتایا کہ ملزمان نشےکے بھی عادی اور نشہ پورا کرنے کے لئے چوری میں ملوث ہیں اور پہلے بھی مختلف مقدمات میں جیل جا چکے ہیں۔