• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وطن کے دفاع کیلئے پاکستانی عوام فوج کے شانہ بشانہ ہیں‘ علامہ صادق عباس

کراچی (پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں اور سوچ پر پردہ ڈالنے کیلئے ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی سے کام لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام پوری یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع کیلئے پاکستان کی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ حضرت علیؓ نے رعایا کے طبقوں میں پہلا طبقہ فوج ہی کو قرار دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید