• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوےانجینئرنگ برانچ کے نکالے گئے 341ملازمین بحال ہوگئے، ڈویژنل یونین صدر

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے محنت کا یونین کے ڈویژنل صدر قاضی منور حسین اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری انتھک محنت سے انجینئرنگ برانچ کے عارضی 341نکالے گئے ملازمین بحال ہوگئے ہیں، ان کی بحالی پر ڈی ایس ملتان ذوالفقار علی شیخ سی او عامر بلوچ اور ریلوے وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا شکریہ ادا کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ ان محنت کشوں کے گھروں میں فاقہ کشی کا سماں تھا ،دوبارہ بحالی سے ان کے گھروں کا چولھا روشن ہوگیا ۔
ملتان سے مزید