• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال، ورلڈ ملیریا ڈے پر آگہی واک کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن ہسپتال ملتان میں ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی قیادت میں ’’ورلڈ ملیریا ڈے‘‘ بھرپور انداز میں منایا گیا، یہ دن دنیا بھر میں ملیریا کے بارے میں شعور بیدار کرنے، احتیاطی تدابیر اپنانے اور اس موذی مرض کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔
ملتان سے مزید