• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان سے متعلق کانفرنس پر بھارتی طلباء سیخ پا

کراچی (نیوز ڈیسک) لندن کی ہارورڈ یونیورسٹی کے جنوبی ایشیا انسٹی ٹیوٹ میں پاکستان پر منعقد ہونے والی تقریب پر بھارتی طلباء سیخ پا ہوگئے ،اس تقریب کیلئے بھارتی اسٹیل کے تاجر لکشمی متل نے مالی امداد فراہم کی تھی۔ بھارتی اخبار کے مطابق یونیورسٹی نے خاموشی سے اس تقریب سے دوری اختیار کر لی ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی کے جنوبی ایشیا انسٹی ٹیوٹ میں پاکستان پر ہونے والی کانفرنس میں اعلیٰ پاکستانی عہدیداروں، بشمول وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی شرکت کے بعد تنازع بڑھ گیا۔
اہم خبریں سے مزید