• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال: 18ملازمین کی چھٹیاں منسوخ،فوری ڈیوٹی سنبھالنے کی ہدایت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے 18ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں فوری ڈیوٹی پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
لاہور سے مزید