• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون آپریٹرز کوالٹی آف سروس سروے

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کی سروسز کے معیار اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پہلی سہ ماہی 2025 کے دوران پاکستان کے 15شہروں اور 8 موٹرویز / ہائی ویز پر ایک خودمختار کوالٹی آف سروس (کیو او ایس) سروے کیا گیا، اس کے علاوہ آزاد جموں و کشمیر کے 4 شہروں اور ایک شاہراہ پر مشترکہ کیو او ایس سروے بھی کیا گیا،پی ٹی اے کے مطابق سروے نتائج کے مطابق اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کے حوالے سے سی ایم اوز کی مجموعی طور پرکارکردگی تسلی بخش رہی تاہم بعض علاقوں میں کچھ وائس کے پی آئیز لائسنس یافتہ معیار سے کم رہے ،سروے کے لیے مرکزی سڑکوں، سروس روڈز اور زیادہ تر سیکٹرز/ کالونیوں پرمشتمل راستے منتخب کئے گئے۔

ملک بھر سے سے مزید