• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے سندھ بچاؤ تحریک میں شامل جماعتوں کا اہم مشترکہ اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی میزبانی میں دریائے سندھ بچاؤ تحریک میں شامل جماعتوں کا اہم مشترکہ اجلاس تحریک کے کنوینر سید زین شاہ کی صدارت میں عادل ہاؤس کراچی میں ہوا،اجلاس میں 11 مئی کو کراچی میں دریائے سندھ بچاؤ تحریک کی جانب سے آئین و قانون کی بالادستی کے قیام کے لیے ایک بڑے جلسہ عام کے انعقاد کا اعلان کیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید