• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت بے نقاب، نہریں ٹھیک سیاست گرم اور ”آم“ ہوں گے کم ”جیو پاکستان“ میں تفصیل

کراچی (جنگ نیوز) دہشت گردی کا اصل سرپرست ”بھارت“ ہے، پاکستان نے دُنیا بھر کو چہرہ دکھا دیا ہے۔ اِدھر نہروں کا معاملہ نمٹ گیا اور پیپلزپارٹی بھی خوشی سے نہال ہے مگر دیگر جماعتیں اَبھی مطمئن نظر نہیں آرہیں۔ دوسری طرف شدید گرمی نے پھلوں کے بادشاہ کو بھی نہ بخشا، اس بار آم کی فصل بھی کم ہونے کا خدشہ ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید