• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد، اخراج کی تازہ صورتحال

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد، اخراج کی تازہ صورتحال، 30اپریل کو تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال کے مطابق دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد55 ہزار 600کیوسک اور اخرج 45ہزار کیوسک، کابل (نوشہرہ کے مقام پر) آمد 29 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 29 ہزار 900کیوسک، خیرآباد پل پرآمد 55 ہزار 500کیوسک اور اخرج 55ہزار 500 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد 43ہزار 500 کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 27 ہزارکیوسک رہی۔

ملک بھر سے سے مزید