گزشتہ ماہ اپریل میں مہنگائی کی شرح میں 0.3 فیصد کم ہو کر کئی دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔
ذرائع وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح تقریباً 0.7 فیصد رہی تھی۔
اپریل 2024ء میں سالانہ مہنگائی کی شرح 17.3 فیصد رہی جبکہ جولائی تا اپریل مالی سال 2025ء کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 4.73 فیصد رہی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی تا اپریل مالی سال 2024ء میں مہنگائی کی اوسط شرح 25.97 فیصد رہی۔