• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ

لاہور(ٹی وی رپورٹ)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ‘وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا‘ سفارتی ذرائع سے نوٹس میں معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی ٹھوس وجوہات طلب کی جائیں گی۔

اہم خبریں سے مزید