• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل اٹارنی جنرل سردار عمر اسلم کی خدمات سپریم کورٹ، راشد حفیظ کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے سپرد

اسلام آباد (خبر نگار) ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل سردار عمر اسلم کی خدمات سپریم کورٹ کے سپرد کردی گئیں۔ سردار عمر اسلم کو کچھ عرصہ قبل ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید