• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمٰن کی ایرانی سفیر سے ملاقات، بندر عباس بم دھماکے پر اظہار افسوس

لاہور(نمائندہ خصوصی)جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانہ جا کر ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا مقدمی سے ملاقات کی اورحالیہ دنوں میں ایرانی شہر بندر عباس میں بم دھماکے پر اظہار افسوس کیا دونوں رہنماؤں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا ،ڈاکٹر رضا مقدمی کا مسئلہ فلسطین پر جاندار موقف اپنانے پر خراج تحسین،دورہ ایران کی دعوت،اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نریندرمودی خطے میں جنگی سیاست کے ذریعے اپنی بقاء چاہتا ہے مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ بھارت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں دونوں راہنماؤں نے خطے میں امن وامان کے قیام پر اتفاق کیا۔
اہم خبریں سے مزید