• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گارڈن، ریوالونگ لائٹ اور جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نجی گاڑی استعمال کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گارڈن پولیس نے پرائیویٹ گاڑی پر ریوالونگ لائٹ اور گورنمنٹ طرز پر تیار کردہ نمبر پلیٹ لگاکر استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کی شناخت عبد الجبار کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید