کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت فاروق اور وسیم کے نام سے ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان شہر سمیت مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی اسریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔