کراچی(اسٹاف رپورٹر)ک کورنگی 4 سیکٹر 50B ماڈل پارک کے قریب واقع گھر سے 65 سالہ عبدالحکیم ولد نواب الدین کی پھندالگی لاش جناح اسپتال لائی گئی،پولیس کے مطابق متوفی نے گھریلو پریشانی اور غربت سے تنگ آکر نائیلون کی رسی کی مدد سے پنکھے میں پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے ۔