• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) غریب آباد میں پانی ،بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں نے منگل کوسر شاہ سلیمان روڈ کا ایک ٹریک حسن اسکوائر سے جانب لیاقت آباد بلاک کردیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید