• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے مبارک ولیج بٹ کوڑی کے مقام پر دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے کیلئے آنے والا 52 سالہ سلیم احمد ولد رشید احمد سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید