• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارشوں کے پیش نظر فی الفور احتیاطی اقدامات کئے جائیں، ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی نے شہر میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر فی الفور احتیاطی اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق شہر میں آندھی کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں، شہر بھر میں رین ایمرجنسی نافذ کرکے عوام کو نقصان سے بچانے کبلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں، نالوں کی صفائی بلند عمارتوں پر لگے بڑے ہورڈنگس اور بل بورڈز کو ہٹایا جائے تاکہ کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہا جاسکے۔

ملک بھر سے سے مزید