• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بھارتی جارحیت ناکام بنانے پر فضائیہ کی تعریف

اسلام آباد(جنگ نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔آرمی چیف نے چیف آف ایئر اسٹاف اور ایئر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ایئر فورس کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کے مذموم منصوبے کو فوراً ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

اہم خبریں سے مزید