• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک)ایک نمایاں اظہار یکجہتی کے طور پر بھارت میں اسرائیل کے سفیر ریوین آزار نے پاکستان میں شہریوں پر میزائل حملوں کے بعد بھارت کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے آزار نے کہا، "آپریشن سندور ایک فیصلہ کن لمحہ ہے۔ یہ ایک واضح پیغام دیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت، اسرائیل کی طرح، دہشت گردوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید