• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریاؤں میں پانی کی تازہ صورت حال، ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد میں بتدریج اضافہ

اسلام آباد( خصوصی نمائندہ) دریائےچناب ہیڈ مرالہ کے مقام پر) پانی کی آمد مین دو دن سے بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ،گزشتہ روز یہاں پانی کی د 5 2ہزار 400کیوسک اور اخراج 16ہزار کیوسک۔ تھا جبکہ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد99ہزار900کیوسک اور اخرج 70ہزار کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 36 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 100کیوسک، خیرآباد پلپانی کی :آمد 78 ہزار 400کیوسک اور اخرج 78 ہزار 400 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر):آمد 45 ہزار 200کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک، رہاجناح: بیراج پر پانی کی آمدایک لاکھ 6 ہزار 500 کیوسک اور اخرج 99 ہزار 500 کیوسک، چشمہ:آمد 97ہزار900کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 2 ہزار کیوسک، تونسہ: آمد 77 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 63ہزار200 کیوسک،گدو:آمد 40 ہزار400 کیوسک اور اخراج 39ہزار800کیوسک، سکھر: آمد 34 ہزار800کیوسک اور اخراج 9ہزار 800 کیوسک، کوٹری:آمد 5ہزار400کیوسک اور اخراج 200 کیوسک، تریموں: آمد 27ہزار 200 کیوسک اور اخراج 12ہزار 700کیوسک، پنجند: آمد 6ہزار 800کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔
اہم خبریں سے مزید