• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم محبوب کو سیکریٹری وزارت صحت کا اضافی چارج تفویض

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) وفاقی سیکریٹری وزارت تعلیم ندیم محبوب کو سیکریٹری وزارت قومی صحت کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔سیکرٹری صحت مرزا ناصرالدین مشہودکے 5روزہ غیر ملکی دورے کے باعث یہ اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید